بحث عن كتاب
كتاب المُنجد عربی اُردو للوئیس معلوف

تحميل كتاب المُنجد عربی اُردو PDF

التصنيف : كتب إسلامية
سنة النشر : غير محدد
عدد الصفحات : غير محدد
عن الكتاب : المنجد عربي - أردو: يقول مولانا أبو بكر قدوسي ، القائم بأعمال مكتب القدسية: بينما تم حذف عدد كبير من كلمات المنجد وسميت بمصباح الأغاط. أردنا نشر المنجد في شكله الأصلي مع الترجمة ، لذلك قمنا بتضمين هذه الكلمات المحذوفة في مصباح الأغاط بإعادة ترجمتها أثناء إزالة الإضافات. وهكذا يتم استكمال المنجد في شكله الأصلي. أكملت جامعة مولانا عبد الستار فاضل رياض هذه المهمة الصعبة بإجتهاد وإخلاص كبيرين. بالإضافة إلى ذلك ، فإن الإصدار الأخير من "المنجد" يتضمن أيضًا ترجمة للكلمات العربية الحديثة ، مما يضاعف أهمية هذه النسخة. بالإضافة إلى ذلك ، تم توفير ترجمة موجزة وشاملة للتعابير والأمثال اليومية من قبل العرب. تحذير: تم طباعة هذا القاموس من دار الأشعات كراتشي مع إضافات إضافية ، والتي تنص بوضوح على أن الأيديولوجية المسيحية التي تم ترسيخها في تعريف الإسلام تم تصحيح المصطلحات. المُنجِد عربی۔اُردو : مولانا ابوبکر قدوسی نگراں مکتبہ قدوسیہ کہتے ہیں کہ: مولانا ابوالفضل بلیاویؒ نے جب مصباح اللغات مرتّب کی تو اس کی بنیاد در اصل المنجِد ہی تھی، مولانا ابوالفضل نے المنجد کو سامنے رکھتے ہوئے اس میں بعض اضافے کردئے تھے۔ جب کہ کثیر تعداد میں المنجد کے الفاظ حذف کردئے تھے اور اس کو مصباح اللغات کا نام دیا تھا۔ ہماری خواہش تھی کہ المنجد کو اس کی اصل حالت میں ترجمہ کے ساتھ شائع کیا جائے چنانچہ ہم نے مصباح اللغات میں ان حذف شدہ الفاظ کو نئے سرے سے ترجمہ کروا کر شامل کردیا ہے جب کہ ان کے اضافہ جات کو خارج کردیا ہے۔ یوں المنجد اپنی اصلی شکل میں مکمل ہوگئی ہے۔ مولانا عبد الستار فاضل ریاض یونیورسٹی نے اس مشکل کام کو بہت محنت اورخلوص سے پایہ تکمیل پہنچایا۔ علاوہ ازیں المنجد کے آخری ایڈیشن میں جدید عربی کے جو الفاظ ہیں، ان کا ترجمہ بھی شامل کردیا گیا ہے، جو اس نسخے کی اہمیت کو دوچند کردیا ہے۔ اس کے علاوہ اہل عرب کے ہاں روز مرّہ کے محاورے اور ضرب الامثال کا مختصر اور جامع ترجمہ بھی دیا گیا ہے’’ تنبیہ: یہ لغت دارالاشاعت کراچی سے بھی مزید اضافات کے ساتھ طبع ہوچکی ہے جس میں اس بات کی صراحت ہے کہ مؤلف پادری نے اسلامی مصطلحات کی تعریف میں جو عیسائی نظریات ٹھوس دئے تھے انکا ازالہ کردیا گیا ہےْ .
أعلان

نبذة عن كتاب المُنجد عربی اُردو

كتاب المُنجد عربی اُردو

المنجد عربي - أردو: يقول مولانا أبو بكر قدوسي ، القائم بأعمال مكتب القدسية: بينما تم حذف عدد كبير من كلمات المنجد وسميت بمصباح الأغاط. أردنا نشر المنجد في شكله الأصلي مع الترجمة ، لذلك قمنا بتضمين هذه الكلمات المحذوفة في مصباح الأغاط بإعادة ترجمتها أثناء إزالة الإضافات. وهكذا يتم استكمال المنجد في شكله الأصلي. أكملت جامعة مولانا عبد الستار فاضل رياض هذه المهمة الصعبة بإجتهاد وإخلاص كبيرين. بالإضافة إلى ذلك ، فإن الإصدار الأخير من "المنجد" يتضمن أيضًا ترجمة للكلمات العربية الحديثة ، مما يضاعف أهمية هذه النسخة. بالإضافة إلى ذلك ، تم توفير ترجمة موجزة وشاملة للتعابير والأمثال اليومية من قبل العرب. تحذير: تم طباعة هذا القاموس من دار الأشعات كراتشي مع إضافات إضافية ، والتي تنص بوضوح على أن الأيديولوجية المسيحية التي تم ترسيخها في تعريف الإسلام تم تصحيح المصطلحات. المُنجِد عربی۔اُردو : مولانا ابوبکر قدوسی نگراں مکتبہ قدوسیہ کہتے ہیں کہ: مولانا ابوالفضل بلیاویؒ نے جب مصباح اللغات مرتّب کی تو اس کی بنیاد در اصل المنجِد ہی تھی، مولانا ابوالفضل نے المنجد کو سامنے رکھتے ہوئے اس میں بعض اضافے کردئے تھے۔ جب کہ کثیر تعداد میں المنجد کے الفاظ حذف کردئے تھے اور اس کو مصباح اللغات کا نام دیا تھا۔ ہماری خواہش تھی کہ المنجد کو اس کی اصل حالت میں ترجمہ کے ساتھ شائع کیا جائے چنانچہ ہم نے مصباح اللغات میں ان حذف شدہ الفاظ کو نئے سرے سے ترجمہ کروا کر شامل کردیا ہے جب کہ ان کے اضافہ جات کو خارج کردیا ہے۔ یوں المنجد اپنی اصلی شکل میں مکمل ہوگئی ہے۔ مولانا عبد الستار فاضل ریاض یونیورسٹی نے اس مشکل کام کو بہت محنت اورخلوص سے پایہ تکمیل پہنچایا۔ علاوہ ازیں المنجد کے آخری ایڈیشن میں جدید عربی کے جو الفاظ ہیں، ان کا ترجمہ بھی شامل کردیا گیا ہے، جو اس نسخے کی اہمیت کو دوچند کردیا ہے۔ اس کے علاوہ اہل عرب کے ہاں روز مرّہ کے محاورے اور ضرب الامثال کا مختصر اور جامع ترجمہ بھی دیا گیا ہے’’ تنبیہ: یہ لغت دارالاشاعت کراچی سے بھی مزید اضافات کے ساتھ طبع ہوچکی ہے جس میں اس بات کی صراحت ہے کہ مؤلف پادری نے اسلامی مصطلحات کی تعریف میں جو عیسائی نظریات ٹھوس دئے تھے انکا ازالہ کردیا گیا ہےْ .


هذا الكتاب من تأليف لوئیس معلوف و حقوق الكتاب محفوظة لصاحبها

تحميل
التحميل حجم الكتاب
تحميل غير محدد فى الوقت الحالى
أضافة مراجعة
0.0 / 5
بناء على 0 مراجعة
1 (0)
2 (0)
3 (0)
4 (0)
5 (0)
كتب ذات صلة