بحث عن كتاب
كتاب اسلامی پیغام کے اوّلیں علمبردار مُشاجراتِ صحابہ رضی اللہ عنہم پر ایک نظر لمحب الدين الخطيب

تحميل كتاب اسلامی پیغام کے اوّلیں علمبردار مُشاجراتِ صحابہ رضی اللہ عنہم پر ایک نظر PDF

التصنيف : كتب إسلامية
سنة النشر : غير محدد
عدد الصفحات : غير محدد
عن الكتاب : نبذه عن الكتاب : صحابہ کرام اس امت کے سب سے افضل واعلی لوگ تھے ،انہوں نے نبی کریمﷺ کو اپنی آنکھوں سے دیکھا،ان کے ساتھ مل کر کفار سے لڑائیاں کیں ، اسلام کی سر بلندی اور اللہ اور اس کے رسول کی خوشنودی کے لئے اپنا تن من دھن سب کچھ قربان کر دیا۔ پوری امت کا اس بات پر اتفاق ہے کہ صحابہ کرام تمام کے تمام عدول ہیں یعنی دیانتدار،عدل اور انصاف کرنے والے ،حق پر ڈٹ جانے والے اور خواہشات کی طرف مائل نہ ہونے والے ہیں۔ صحابہ کرام کے بارے میں اللہ تعالی کا یہ اعلان ہے کہ اللہ ان سے راضی ہے اور وہ اللہ سے راضی ہیں۔ لیکن بعض لوگوں نے صحابہ کرام کے باہمی اجتہادی اختلافات کو سامنے رکھ کر ان میں سے بعض کو بعض پر فضیلت دینا شروع کر دی ہے۔ مشاجرات صحابہ کے بارے میں امت نے ہمیشہ محتاط موقف اختیار کیا ہے اور ان کے باہمی اختلافات کو حسن ظن پر محمول کر کے صحابہ دشمنی سے امکانی حد تک اجتناب کیا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب اسلامی پیغام کے اولین علمبردار مصر کے معروف عالم دین علامہ سیّد رحمۃ اللہ علیہ کی عربی تصنیف حملۃ رسالۃ الاسلام الأوّلون کا اردو ترجمہ ہے جس کی سعادت محترم محمد اسلم سیف فیروز پوری نے حاصل کی ہے۔ مولف رحمہ اللہ نے اس کتاب میں مشاجرات صحابہ پر بڑی اہم گفتگو کی ہے۔اللہ تعالیٰ مولف کی اس مخلصانہ کوشش کو قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو صحابہ کرام سے محبت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین راسخ تقدیم: پروفیسرغلام حریری رحمہ اللہ۔ .
أعلان

نبذة عن كتاب اسلامی پیغام کے اوّلیں علمبردار مُشاجراتِ صحابہ رضی اللہ عنہم پر ایک نظر

كتاب اسلامی پیغام کے اوّلیں علمبردار مُشاجراتِ صحابہ رضی اللہ عنہم پر ایک نظر

نبذه عن الكتاب : صحابہ کرام اس امت کے سب سے افضل واعلی لوگ تھے ،انہوں نے نبی کریمﷺ کو اپنی آنکھوں سے دیکھا،ان کے ساتھ مل کر کفار سے لڑائیاں کیں ، اسلام کی سر بلندی اور اللہ اور اس کے رسول کی خوشنودی کے لئے اپنا تن من دھن سب کچھ قربان کر دیا۔ پوری امت کا اس بات پر اتفاق ہے کہ صحابہ کرام تمام کے تمام عدول ہیں یعنی دیانتدار،عدل اور انصاف کرنے والے ،حق پر ڈٹ جانے والے اور خواہشات کی طرف مائل نہ ہونے والے ہیں۔ صحابہ کرام کے بارے میں اللہ تعالی کا یہ اعلان ہے کہ اللہ ان سے راضی ہے اور وہ اللہ سے راضی ہیں۔ لیکن بعض لوگوں نے صحابہ کرام کے باہمی اجتہادی اختلافات کو سامنے رکھ کر ان میں سے بعض کو بعض پر فضیلت دینا شروع کر دی ہے۔ مشاجرات صحابہ کے بارے میں امت نے ہمیشہ محتاط موقف اختیار کیا ہے اور ان کے باہمی اختلافات کو حسن ظن پر محمول کر کے صحابہ دشمنی سے امکانی حد تک اجتناب کیا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب اسلامی پیغام کے اولین علمبردار مصر کے معروف عالم دین علامہ سیّد رحمۃ اللہ علیہ کی عربی تصنیف حملۃ رسالۃ الاسلام الأوّلون کا اردو ترجمہ ہے جس کی سعادت محترم محمد اسلم سیف فیروز پوری نے حاصل کی ہے۔ مولف رحمہ اللہ نے اس کتاب میں مشاجرات صحابہ پر بڑی اہم گفتگو کی ہے۔اللہ تعالیٰ مولف کی اس مخلصانہ کوشش کو قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو صحابہ کرام سے محبت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین راسخ تقدیم: پروفیسرغلام حریری رحمہ اللہ۔ .


هذا الكتاب من تأليف محب الدين الخطيب و حقوق الكتاب محفوظة لصاحبها

تحميل
التحميل حجم الكتاب
تحميل غير محدد فى الوقت الحالى
أضافة مراجعة
0.0 / 5
بناء على 0 مراجعة
1 (0)
2 (0)
3 (0)
4 (0)
5 (0)
كتب ذات صلة